راجہ ریاض کوووٹ تحریک انصاف کی وجہ سے ملے ، اپنی حد میں رہیں،حلیم عادل شیخ

0

راجہ ریاض کوووٹ تحریک انصاف کی وجہ سے ملے ، اپنی حد میں رہیں،حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کوئی بھی بلاک نہیں بنا فارورڈ بلاک کے اپنے مسائل ہوسکتے ہیں ، راجہ ریاض یاد رکھیں ان کو پیپلز پارٹی میں کتنے ووٹ ملے تھے۔

حلیم عادل نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈرکوسیاسی دہشت گرد بنا دیا گیا ہے جس سے سندھ حکومت کامکروہ چہرہ سامنے آگیا ہے۔سندھ میں درجنوں لوگ ڈاکووَں نے قتل کردیئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں اورانصاف پریقین رکھتے ہیں،عمران خان کا غریبوں کو بھینس یا مرغیاں دینے پر مذاق اڑایا گیا لیکنبلاول ہاوَس میں بھینسیں پالنا جائز ہے ۔

___________________________________________________

حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو بڑا تجارتی نقصان

پی ٹی آئی میں ترین گروپ ، ن لیگ کا لائحہ عمل بھی سامنے آ گیا

اگلے الیکشن کا نہیں قوم کے مستقبل کا سوچ کرچل رہے ہیں،عمران خان

ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہوسکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے: گورنر پنجاب

جہانگیر ترین گروپ کا اعلان سامنے آتے ہی شاہ محمود قریشی کی ٹیم میدان میں آگئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.