حافظ سعد رضوی کی رہائی کا معاملہ ، عدالت نے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

0

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کا معاملہ ، عدالت نے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

 

لاہور ہائیکورٹ میں  تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی نظر

بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریک لبیک

پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست

پر سماعت کی۔عدالت نے ہوم

سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔عدالت نے

آئندہ سماعت 24 مئی کو سیکرٹری ہوم، ڈی سی لاہور سمیت دیگر فریقین سے رپورٹ

اور جواب طلب کر لیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 12 اپریل کے روز تحریک لبیک پاکستان

کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو ایس ایچ او نواں کوٹ نے غیر قانونی طور پر

حراست میں لیا۔ حافظ سعد رضوی کی گرفتاری

کی وجوہات جاننے کے لیے سی سی پی او اور ڈی سی لاہور سے بھی رجوع کیا گیا

لیکن شنوائی نہ ہوئی۔ایس ایچ او نواں کوٹ نے بھی گرفتاری کی وجوہات بتانے سے

گریز کیا جبکہ سی سی پی او اور ڈی سی لاہور نے زبانی طور پر کہا کہ حافظ سعد رضوی

کو ایک ماہ بعد رہا کر دیا جائے گا۔

درخواست گزار نے کہا کہ ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو رہا

نہیں کیا گیا ۔ڈی سی لاہور سے رجوع کرنے پر سعد رضوی کی نظربندی کا زاید

المعیاد شدہ حکمنامہ تھما دیا گیا۔

___________________________________________________

جہانگیر ترین گروپ کا اعلان سامنے آتے ہی شاہ محمود قریشی کی ٹیم میدان میں آگئی

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 52ہزار فلسطینی بے گھر ہو گئے

لندن پولیس آفیسر کو  فلسطین کے حق میں نعرے لگانے پر تحقیقات کا سامنا

پابندیاں بر قرار رہیں گی ، کم ہوں گی یا بڑھیں گی فیصلہ آج ہوگا

جہانگیر ترین کاہم خیال گروپ اب خبیرپختون خوا اسمبلی میں کیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ؟

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا عندیہ

اسرائیل اور فلسطین کے مابین فوری معاملات طے اور سیز فائر کیلئے کام کر رہے ہیں ، اقوام متحدہ 

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کی حمایت، نیتن یاہو کی امریکی کردار کی تعریف

کورونا وباء بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس مزید بند رکھنے کا فیصلہ

برطانوی کرکٹر بھی فلسطینی شہریوں پر جاری مظالم پر چپ نہ رہ سکے، اہم پیغام جاری کردیا

فلسطینیوں کی بے بسی کا اصل سبب کیا ہے ؟ اداکارہ نیلم منیرنے اپنا درد دل بیان کردیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.