#Release_TLPAmeerSHR   ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

0

#Release_TLPAmeerSHR   ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اُردو خبریں (مانیٹرنگ ڈسک سوشل میڈیا) #Release_TLPAmeerSHR ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا-

تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کو 131 دن چکے ہیں اور حافظ سعد حسین رضوی کو ابھی تک رہا نہ کیے جانے کی وجہ سے  تحریک لبیک پاکستان کے آفیشل ٹویٹر پیچ سے گزشتہ روز #Release_TLPAmeerSHR ٹویٹر پر ٹرینڈ لانچ کیا گیا ۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے عوام میں کافی مقبول ہوتا جارہا ہیں ۔ کل سے اب تک تقریباََ 20 لاکھ 10 ہزار ٹویٹ ہوچکے اور مزید بڑھتے جارہے ہیں –

ٹویٹر پر کچھ وقت میں ہی  ٹاپ ٹرینڈ پر پہلے نمبر اور 20 لاکھ 10 ہزار ٹویٹ کے ساتھ عوام کی جانب سے اسے ٹویٹر پر اب تک کا سب سے بڑا ٹرینڈ اور ریکاڈ بھی کہا جارہا ہے-

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

حافظ سعد رضوی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.