سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم ہے۔
جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو قوم کی دعاوں کی ضرورت ہے ، اللہ تعالی ان کو کامل صحت عطا فرمائے، آمین ..ان کی وفات کی خبر غلط ہے ، احتیاط کیجیے پلیز’
واضح رہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ چند روز سے علیل ہیں،انہوں نے قوم سے دعائے صحت کی اپیل بھی کی تھی۔
درست خبر
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو قوم کی دعاوں کی ضرورت ہے ، اللہ تعالی ان کو کامل صحت عطا فرمائے، آمین
ان کی وفات کی خبر غلط ہے ، احتیاط کیجیے پلیز pic.twitter.com/bQrAUyh9ss— Qaisar Sharif (@Qaisarsharif555) September 10, 2021
_________________________________________________________________
اعظم سواتی کے الزامات پر چیف الیکشن کمشنر برہم
لاہور، ٹریفک وارڈن اور شہری گتھم گتھا، شہری کا سر پھٹ گیا
پنجاب: 15 ستمبر تک نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ،آذاد امیدوار وارڈ 8 بابر جمال کا انٹرویو