تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع

0

سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں جب کہ ان کی نظر بندی میں مزید90روز توسیع کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی دراخوست پر حافظ سعد حسین رضوی کی نظربندی پر ہائیکورٹ کا بورڑ بنایا گیا تھا – جس نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی ختم کرکے رہائی کا حکم دیا تھا-

حافظ سعد رضوی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ جاری

کل جب حافظ سعد حسین رضوی کی رہائی کے لیے وکلا اور کارکنان کی بھری تعداد کوٹ لکھپت جیل کے باہر استقبال کے لیے کھڑے تھے اور شام 5 بجے کا ٹاہم رہائی کا دیا گیا – مگر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے ان کی رہا تو نہ کیا مگر 90 روز مزید نظر بندی میں توسیع کردی-

ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے فیصلہ سی ٹی ڈی اور پولیس کی درخواست پر کیا

امریکا کو اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے، شیخ رشید

عید کے چاند کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی نے اہم اعلان کردیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.