#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

0

#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اُردو خبریں (مانیٹرنگ ڈسک سوشل میڈیا( #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا-

تفصیلات کے مطابق دو تین روز سے امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی پر امتیازی سلوک کی خبر آرہی تھی – جس کے باعث تحریک لبیک پاکستان کے آفیشل ٹویٹر پیچ سے گزشتہ روز #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ٹویٹر پر ٹرینڈ لانچ کیا گیا ۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے عوام میں کافی مقبول ہوتا جارہا ہیں ۔ کل سے اب تک تقریباََ 13 لاکھ 80 ہزار ٹویٹ ہوچکے اور مزید بڑھتے جارہے ہیں –

ٹویٹر پر پر مسلسل 2 روز سے ٹاپ ٹرینڈ پر پہلے نمبر اور 13 لاکھ 80 ہزار ٹویٹ کے ساتھ عوام کی جانب سے اسے ٹویٹر پر اب تک کا سب سے بڑا ٹرینڈ اور ریکاڈ بھی کہا جارہا ہے-

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــپیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی وکٹ اڑا ل

ڈاکو کو قطب کس ولی نے بنایا؟

ہاﺅسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں پلی بارگین کی درخواست منظور

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.