سردار عبدالرحیم نے ضلع ساؤتھ میں زکریا حسین کی جگہ شاہد اقبال کو صدر بنادیا-

0

سردار عبدالرحیم نے ضلع ساؤتھ میں زکریا حسین کی جگہ شاہد اقبال کو صدر بنادیا-

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع ساؤتھ کی تنظیم میں ردوبدل پاکستان مسلم فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبد الرحیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ ڈسٹرکٹ ساتھ کا اجلاس فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا سردار عبدالر حیم نے تنظیمی اجلاس میں تنظیمی جائزہ لیتے ہوئے باہمی مشاورت کے ساتھ ردوبدل کرتے ہوئے ضلع سائوتھ کے صدر زکریا حسین کی جگہ  شاہد اقبال کو ضلع سائوتھ کا صدر بنا دیا- سینئر نائب صدر جمشید خان ، جنرل سیکریٹری طارق فرید سلاوٹ اور محمد فرحان جعفرانی کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا ، اجلاس میں کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینیر بیریسٹر ارشد شر بلوچ ، ڈپٹی کنوینئر سلمان فیاض، افتخار احمد صدیقی، نعیم سجاد، سید خرم شاہ بھی موجود تھے ،

اسرائیل مزمت سے نہیں مرمت سے درست  ہوگا، ارشد شر بلوچ

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

لاک ڈوان نئی پابندیوں پر عمل دارمد کا آغاز، پولیس نے شاہروں کو بند کردیا

پاکستان میں امریکی اڈے کے قیام کی خبروں پر افغان طالبان کا ردعمل آگیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.