سکیورٹی اداروں نے بروقت کاروائی کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

0

فصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مختلف انٹیلی جنس

بیسڈ آپریشن کیے، خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سے کالعدم دہشتگرد تنظیم القاعدہ سے

تعلق رکھنے والے3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، ان دہشتگردوں میں محمد فرحان ،

محمد ارشد اور مظہر عباس شامل ہیں۔

گرفتار دہشتگرد حکومتی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ اسی طرح

لاہور سے تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد عطاالرحمان کو

لاہور سے گرفتار کیا گیا، دہشتگرد عطاالرحمان کے قبضے سے چندہ جمع کرنے والی

رسیدیں اور ممنوعہ لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ اسی طرح مختلف کاروائیوں میں

سرگودھا اور میانوالی سے کالعدم تنظیموں کے تعلق رکھنے والے 12 ملزمان کو بھی

گرفتار کیا گیا۔

___________________________________________________

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

نذیر چوہان کا جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

 بابا فرید گنج شکر کا بوقت ولادت دودھ نا پینا

کراچی میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہو گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.