کابل ایئر پورٹ پر فائرنگ،سیکیورٹی فورس کا اہلکار ہلاک

0

کابل ایئرپورٹ کے شمالی دروازے پر فائرنگ سے سیکیورٹی فورس کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

زرائع کے مطابق ہوائی اڈے پر مسلح افراد کی امریکی اور جرمن فوج سے بھی جھڑپ  ہوئی۔

دوسری جانب افغان طالبان نے کابل کی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی ہیں۔

طالبان کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر افراتفری کی وجہ امریکی فوجیوں کی موجودگی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.