تھانہ خالی دیکھ کر ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے پہنچ گئے لیکن پھر ان کیساتھ کیا سلوک ہوا؟ ہنسی روکنا مشکل

0

ٹک ٹاکر لڑکوں نے تھانے جا کر ویڈیو شوٹ کرلی لیکن  جب آگرہ کے جگدیش پورہ

تھانے سے وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں

نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین لڑکے گانا گاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اسی

دوران چوتھا لڑکا انسپکٹر کی کرسی پر بیٹھ گیا اور میز کے اوپر پاؤں رکھ لیے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد افسران کی جانب سے متعلقہ تھانے کے افسران کو

کارروائی کی ہدایت کی گئی، اس دوران افسران نے پوچھا کہ تھانہ خالی کیوں تھا اور

لڑکے داخل کیسے ہوگئے؟تھانے کے انچارج یوگیندر کمار نے بتایا کہ ویڈیو شاید اس

دن بنائی گئی تھی جب وہ ایک میٹنگ کے لیے باہر گئے تھے۔پولیس افسر نے خیال

ظاہر کیا کہ نوجوان کسی کام کے لیے تھانے آئے ہوں گے لیکن پوسٹ کو خالی دیکھ

کر انہیں ویڈیو بنانے کا موقع مل گیا، نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان سے پوچھ گچھ کی

جائے گی۔

___________________________________________________

“شہریار سے کوئی رابطہ نہیں، ایسا نہیں ہوگا کہ دو سال بعد شادی کرلیں” نجی

یونیورسٹی میں لڑکے کو پرپوز کرنے والی لڑکی میدان میں آگئی

ہمسائیوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کیخلاف ڈی ایچ اے انتظامیہ کا ایکشن

11 پاکستانی کھلاڑی کل وطن واپس آئیںگے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.