سید ناصر حسین شاہ کی ھدایت پر کورنگی ‏چکرہ گوٹھ قبرستان روڈ سے سیوریج کا مسئلہ حل ہوگیا

0

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر بلدیات سندھ خصوصی ھدایت پر کورنگی ‏چکرہ گوٹھ قبرستان روڈ سے سیوریج کا مسئلہ حل ہوگیا

سیوریج لائن کی صفائی کے دوران بوریاں مافیہ کی جانب سے سیوریج لائن میں ڈالی جانے والی لاتعداد بوریاں باہر نکال دی گئی

اس دوران بوری مافیہ کے سرپرت اپنا منجن بیچنے آگئے مگر عوام نے ان کو منجن بیچنے نہیں دیا اور مجبوراََن منجن و بوری مافیہ کو منجن بیچے بغیر واپس جانا پڑا
کیوں کہ عوام بخوبی آگاہ ہے کے سیوریج لائنوں میں بوریاں کون ڈالتا ہے

اس موقع پر عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.