صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سابق صدر فاضل جمیلی کو پریس کلب کراچی کی گرانٹ کی مد میں 5 کروڑ روپے پریس کا چیک حوالے کردیا۔
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ صوبائی وزیر خوارک مکیش چاولہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
__________________________________________________________________