سانحہ مچھ  کے خلاف کراچی نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

0

سانحہ مچھ  کے خلاف کراچی نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

عمران خان جب تک کوئٹہ نہیں جاتے دھرنا جاری رہیے گا-

سانحہ مچھ کے متاثرین چھٹے روز بھی وزیراعظم کے منتظر، مولانا حیدر عباس عابدی نے کہا جب تک

وزیراعظم کوئٹہ جاکر ورثا کے مطالبات منظور نہیں کرہے گئیں تب تک نمائش چورنگی پر دھرنا جاری رہے گا-

آپ جیسا خوبصورت دلنشیں ۔ اس جہاں میں دوسرا کوئی نہیں حفیظ شہزاد ہاشمی

سال 2021 کی عام تعطیلات کی فہرست جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.