کراچی میں اسمارٹ لاک ڈوان، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

0

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈوان، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

محکمہ داخلہ سندھ کا حکمنامہ جاری

کراچی:اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شادی ہالز۔میں بوفے کھانا کھلانے پر پابندی ہوگی۔

تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے۔

ہوٹل ہالز میں انڈور ڈائینگ پر پابندی ہوگی۔

باہر کھانے اور گھر کے جانے کی سہولت دستیاب رہے گی

تمام شادی کی دعوت میں 300 افراد تک بلائے جاسکے گے۔

سندھ میں دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا

گھر سے کام کو ترجیح دی جائے گی

پاکستان میں ماسک نہ پہننے پر بڑا فیصلہ ، جلد سے جلد دیکھ لے

مسلم امہ کے خلاف سازش بے نقاب ، مسلم امہ کب جاگےگی

وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو سینیٹر بنانے کی تیاریاں شروع، ن لیگ کا سینیٹر نااہل کرا دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.