معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

0

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدے سے مسعتفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، فردوس عاشق اعوان اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دے رہی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے ضمنی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کے لیے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔فردوس عاشق اعوان اس سے قبل وزیراعظم کی بھی معاون خصوصی رہی ہیں۔

___________________________________________

بھارت کا فیٹف گرے لسٹ کا معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف،پاکستان کا سخت ردِعمل 

 کیا چودھری نثار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہے؟

کراچی کے اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے لگی

سندھ میں کورونا کی چوتھی لہر ، مراد علی شاہ نے خبردار کردیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.