ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کے احکامات گٹکا ماوا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

0

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کے احکامات ایس ایچ او بلال کالونی فرزاد شیخ کی کارروائی

کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایچ او بلال کالونی کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے گٹکا ماوا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

انٹیلیجنس انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو گٹکا ماوا مافیا علی عرف علیم اور ارسلان کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم علاقے میں گٹکا ماوا فروخت کرتا ہے ۔

پولیس نے ضابطے کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر نمبر 418/2020 /4/5/8 مقدمہ سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت درج کرلیا ہے

مزید تفتیش کے لئے ملزمان کو مال سمیت تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیاایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کے احکامات ایس ایچ او بلال کالونی فرزاد شیخ کی کارروائی

ایس ایچ او بلال کالونی کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے گٹکا ماوا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

انٹیلیجنس انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو گٹکا ماوا مافیا علی عرف علیم اور ارسلان کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم علاقے میں گٹکا ماوا فروخت کرتا ہے ۔

پولیس نے ضابطے کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر نمبر 418/2020 /4/5/8 مقدمہ سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت درج کرلیا ہے

مزید تفتیش کے لئے ملزمان کو مال سمیت تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.