ایس ایس پی ملک مرتضی نے تمام ایس ایچ او کوحبردارکردیا

0

ایس ایس پی ملک مرتضی نے تمام ایس ایچ او کوحبردارکردیا

ہوم ڈیلیوری اور ٹیک آوے میں فرق ہوتا ہے

ایس ایس پی ملک مرتضی تبسم کا ایس او پیز کے حوالے سے خاص پیغام

اُردو خبریں (مانیٹرنگ ڈسک کراچی) ایس ایس پی ملک مرتضی تبسم کا کہنا تھا کہ تمام ایس ایچ او صاحبان میری بات نوٹ کرلیں کہ اس میسج کو بار بار ریپیڈ کروا دیا گیا ہے کہ ہوم ڈیلیوری اور ٹیک آوے میں فرق ہے – ایس ایس پی ملک مرتضی تبسم کا مزید کہنا تھا کہ جہاں جاتا ہوں ہوٹل کھولے ہوئے ہیں ۔ میں پوچھتا ہوں تو کہتے ہیں کہ سر وہ تو ڈیلیوری دے رہے ہیں ڈیلیوری کا لکھا ہوا ہے ۔ کل آپ کو بیٹھ کر ترجمے کے ساتھ وضاحت کرکے بتایا تھا کہ ٹیک آوے اور ہوم ڈیلیوری میں فرق ہے ۔ ہوم ڈیلیوری وہ ہے  جو اسٹاف جیسےکےایفس سی کےرایئڈ ر ہوتے ہیں انکو آپ فون کر  تے ہیں وہ آپ کاایڈار یس لیتے ہیں اوروہاں آپ کو ڈیلیورکر کے آتے ہیں)یہ ہےڈیلیوری  میری بات غور سےسنیں-ییہ ڈیلیوری نہیں کے آپ آئے گاڑی روکی اورکھٹرکی سے جا کر آپ کوڈیلیوری دے دی) یہ ڈیلیو ری نہیں ہے یہ ڈرا مےبازی بند کرے تمام لوگ آپ سمجدار ہیں آپ سب کو پتہ ہےاپنے اپنےعلاقوں میں جائے اور دیکھیں میں نے ابھی اگر کسی ایس ایچ اوکےمنہ سن لیا کہ سر یہ تو ڈیلیوری دے رہے ہیں تو میں ایس ایچ اوکو ادھر ہی کھٹرے کھٹرے سیپینڈ کرو نگا .

___________________________________________________

وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا

چئیرمین سی پیک اتھارٹی اپنے عہدے سے مستعفی

#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.