سٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گرفتار ایس ایس پی  ساؤتھ زبیر نظیر

0
 کراچی(ڈسٹرک رپورٹر) ایس ایس پی  ساؤتھ زبیر نظیر شیخ و ایس پی صدر ڈویژن زاہدہ پروین  کے احکامات
ایس ایچ او فرئیر انسپکٹر وقار تنولی و ASI شاہد جنجوعہ کی پنجاب کالونی میں کاروائی اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عبد الماجد عرف ماجو ولد عبدالقادر گرفتار…
ملزم کے قبضہ سے و نشاندھی پر تھانہ فرئیر و تھانہ آرام باغ کے علاقوں سے چوری کی ہوئی 2 موٹر سائیکلیں نمبر 6042-KHP و 7442-KMH برآمد۔۔
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر
57/2021 بجرم دفعہ A-381 و مقدمہ نمبر 530/2020 بجرم دفعہ A-381 درج کئے گئے ہیں۔
ملزم کو CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔
مذکورہ کاروائی ایس ایچ او فرئیر انسپکٹر وقار تنولی و Asi شاہد جنجوعہ پر مشتمل پولیس پارٹی نے کی.۔
ملزم عادی جرائم پیشہ ہے جو کہ نشہ کی لت کو پورا کرنے کے لیے اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرتا ہے جو کہ اس قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے.

گرفتار شدہ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔

1)FIR NO 36/2018 U/S 6/9-C PS-Jamshed.
2)FIR NO 55/2019 U/S 6/9-c. PS-DEFENCE.
3) FIR NO 301/2020 U/S 6/9-B PS-Darakshan..
ملزم کو مزید کاروائی/تفتیش کے لیے AVLC حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔
 ڈسڑکٹ ساؤتھ پولیس کراچی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.