کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ پر سندھ حکومت کا سخت نوٹس۔

0
کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ پر سندھ حکومت کا سخت نوٹس۔
وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کے طلب کردہ اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر کے الیکٹرک کی افسران کے ساتھ شرکت۔
اجلاس محکمۂ توانائی سندھ کے دفتر میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ، وزیر محنت سندھ سعید غنی، رکنِ قومی اسمبلی پاکستان نبیل گبول، اراکین سندھ اسمبلی جاوید ناگوری، لیاقت علی آسکانی، وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی وقار مہدی اور محکمۂ توانائی سندھ کے افسران کی شرکت۔
شدید گرمی میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک زمہ داری قبول کرے۔
امتیاز شیخ ۔
کراچی میں شدید لوڈ شیڈنگ کے سبب امن و امان کے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔
امتیاز شیخ ۔
لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیلنے والے عوام کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج نہ کریں تو کیا کریں۔
امتیاز شیخ
کے الیکٹرک افسران اپنا قبلہ درست کریں اور عوام کو فوری ریلیف دینے کے اقدامات کریں۔
امتیاز شیخ ۔
سندھ حکومت اپنے شہریوں کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہے۔
امتیاز شیخ ۔
کے الیکٹرک اپنی زمہ داریاں پوری کرے۔
امتیاز شیخ
اجلاس میں موجود اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا بھی کے الیکٹرک کی کارکردگی پر سخت ناراضگی کا اظہار۔
کے الیکٹرک کی ناکامیوں کا بوجھ عوام اور ان کے منتخب نمائندے کیوں اٹھائیں۔
اراکینِ اسمبلی کا سوال۔
کے الیکٹرک کی کارکردگی کے سبب گرمی کے ستائے لوگوں کا گھروں میں رہنا مشکل ہے۔
اراکین اسمبلی۔
وزیر محنت سندھ سعید غنی ۔
بجلی نہیں ہوتی تو پانی بھی نہیں ہوتا۔
وزیر محنت سعید غنی۔
شہر میں 14 ،14, 16، 16، 18 ،18، 20, 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
اراکینِ اسمبلی۔

_________________________________________________________________

آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود بھی ہم نے مہنگائی نہیں کی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

MQM اور فاروق ستار میں مذاکرات

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.