سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں

0

سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں

مسجد الحرام میں زائرین کو آب زم زم دینے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں. 

 افتتاحی تقریب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ عبدالرحمن السدیس سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے. مسجد الحرام میں ٹرالی نما ربورٹ آب زم زم زائرین کو مہیا کریں گے، درجنوں ربورٹ مسجد کے مختلف حصوں میں جاکر عمرہ زائرین سمیت نمازیوں کو آب زم زم کی بوتلیں دیں گے. 

افتتاحی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتا ہے اس کا فائدہ اٹھانا چاہئیے. 

______________________________________

چھٹی سے آٹھویں کلاسز کل سے کھولنے کا فیصلہ

بجٹ میں سب کے لیے خوشخبریاں ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.