ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید

0

ی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹر شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔

شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا، کیریئر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ2009 کے ورلڈ کپ میں شروع میں ہم مشکل میں تھے، بعد میں مومینٹم پکڑا۔

شعیب ملک نے کہا کہ ٹیم سے جب زیادہ توقع نہیں ہوتی تو اسکا فائدہ بھی ہوتا ہے، جب کوئی آپ کو فیورٹ نہیں سمجھتا تو اسکو چیلنج سمجھ کر اپنا بہتر دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

__________________________________________________________________

کراچی واٹر بورڈ نے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر شیر پاؤ ہائیڈرینٹ بند کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ثقلین مشتاق کی بولنگ پر بابراعظم کی بیٹنگ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.