ترین گروپ کی اکثریت نے مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا مشورہ دیدیا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ نے پنجاب میں ن لیگ کا ساتھ دینے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت سازی کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں،…