تازہ ترین پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ عروج پر، نمبر گیم بھی سامنے Junaid Hashmi اپریل 2, 2022 پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ اور دعووں کے بعد نمبر گیم سامنے آگیا، حکومتی اتحاد کے 178 اراکین جبکہ متحدہ اپوزیشن کے اراکین کی تعداد 189 ہوگئی ہے۔ ذرائع…