تازہ ترین بھارت نے پاکستان کیخلاف اپنے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ برابر کردیا Junaid Hashmi ستمبر 11, 2023 بھارت نے ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے خلاف اپنے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ایشیا کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 356 رنز بنائے، ویرات کوہلی…