نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی کرونا کے باعث صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے میت اج شام پاکستان روانہ کی جائے گی…