تازہ ترین سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی 90 دن میں انتخابات کروانے کی درخواست واپس Junaid Hashmi ستمبر 14, 2023 سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 90 دن میں انتخابات کروانےکی درخواست اعتراضات عائد کر کے واپس کردی۔ پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے توسط سے درخواست دائر کی تھی۔…