جنید صفدر کی شادی کی تقریب جاری ،ہال کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ،دھکم پیل
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی لندن میں نکاح کی تقریب جاری ہے تاہم ہال کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے…