بریکینگ نیوز کراچی نے متحدہ کو سیاسی طور پر عاق کر دیا ہے، وقار مہدی Junaid Hashmi ستمبر 14, 2023 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کا کہنا ہے کہ کراچی نے متحدہ کو سیاسی طور پر عاق کردیا ہے۔ وقار مہدی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جمعیت علما…