تازہ ترین مولانا کے 48 گھنٹے ، بلاول کے 5 دن کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری Junaid Hashmi مارچ 6, 2022 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمٰن کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری…