امریکا نے انخلا کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، ترجمان طالبان
ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، طالبان غیر ملکی افواج کے انخلا کی تاریخ…