تازہ ترین قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، احسن اقبال Junaid Hashmi فروری 17, 2022 پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، وزیراعظم کہتے تھے 20 یا 25 افراد سے کابینہ چلاؤں گا، پاکستان کی سب سے بڑی کابینہ…