کھیل سابق قومی ہاکی کپتان اولمپئن اختررسول کرونا میں مبتلا Junaid Hashmi نومبر 27, 2020 سابق قومی ہاکی کپتان اولمپئن اختررسول کرونا میں مبتلا اختر رسول کی عمر 66 برس ہے اختر رسول یونیورسٹیز آف لاہور کے اسپتال میں زیر علاج ہے مداحوں سے دعا کی درخواست