حکومت کا سپریم کورٹ کے عدم اعتماد کے حوالے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ
وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت نے سپریم کورٹ کے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے حوالے سے نظرثانی کی اپیل کوحتمی شکل دیدی گئی ہے اور اپیل کو آج ہی سپریم کورٹ میں جمع کروایا جائے گا.…