تازہ ترین بلوچستان سے بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہو رہی ہیں: اسد عمر Junaid Hashmi دسمبر 18, 2022 پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے…