تازہ ترین کراچی: پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی Junaid Hashmi اگست 17, 2023 کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس موبائل پر گشت کے دوران دستی بم کا حملہ ہوا، جس میں ہیڈ محرر سمیت 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے…