آڈیو لیکس تحقیقات، جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل
آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔
کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے…