تازہ ترین بابراعظم کی کارکردگی پر بھارتی صحافی کی واہ واہ Junaid Hashmi ستمبر 23, 2022 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فارم میں واپسی پر بھارتی صحافی بھی خوشی سے نہال ہوگیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت بابراعظم کا نام ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ جہاں…