تازہ ترین بلوچستان ہاؤس میں سابق ایم این اے کی اہلیہ پر حملے کا مقدمہ Junaid Hashmi اگست 17, 2023 بلوچستان ہاؤس میں سابق رکن قومی اسمبلی عطا قریشی کی اہلیہ پر حملے کا مقدمہ سابق وزیر بلوچستان حاجی طورخان اور ان کے 4 ساتھیوں کےخلاف درج کرلیا گیا۔ تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے واقعے…