پیر سید شاہ مردان شاہ کی سالگرہ کی مناسبت سے سندھ بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی سردارعبدالرحیم
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی جانب سے پاکستان کے عظیم سیاسی و روحانی رہنما پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سابق سربراہ
محسن ملت مرحوم پیر سید شاہ مردان شاہ دوئم پیر صاحب پاگارا ہفتم…