پیشی سے انکار پر عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں پیش ہونے سے انکار کیا تو لازمی عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا۔
’ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا…