کوئٹہ: گیس کی بندش کے باعث ایل پی جی 700 روپے کلو، روٹی 50 روپے کی ہوگئی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس نہ ہونے سے لکڑی اور ایل پی جی کا استعمال کیا جا رہا ہے، ایل پی جی 700 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے، جبکہ روٹی کی قیمت 50 روپے ہوگئی ہے۔
کوئٹہ…