چار سال سے اقتدار کے روزے کا افطار بہت جلد دھوم دھام سے کروں گا، چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ 4 سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا ہے، اقتدار کے روزے کا افطار بہت جلد دھوم دھام سے کروں گا۔
راولپنڈی میں اپنے حلقے میں عوامی جلسے سے…