تازہ ترین چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا Junaid Hashmi جون 2, 2023 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو انکے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔…