بریکینگ نیوز آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلے کی درخواست کر دی Junaid Hashmi جولائی 22, 2022 پنجاب میں حکومت کی متوقع تبدیلی،چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی وفاق میں بھیجنے کی درخواست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کو کل تبدیل کیے جانے کا امکان…