تازہ ترین کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری Junaid Hashmi جولائی 26, 2022 کراچی کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ آج صبح پھر شروع ہو گیا۔ کلفٹن، ڈیفنس، صدر اور اطراف کے علاقوں میں صبح ساڑھے 11 بجے کے بعد ہلکی بارش تو کہیں تیز بارش شروع…