نظریہ ضرورت دفن کرو، آئینِ پاکستان کی بالا دستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا
قومی اسمبلی توڑے جانے کے معاملے پر 100 سے زائد ممتاز پاکستانیوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ نظریہ ضرورت کو دفن کرکے آئین کی بالا دستی قائم کی جائے۔…