تازہ خبریں ڈالر کی قدر میں کمی آج بھی جاری Junaid Hashmi اکتوبر 10, 2022 امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سفر مسلسل جاری ہے، جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی کھوئی ہوئی قدر بحال کر رہا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا…