تازہ ترین اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے کا ہو گیا Junaid Hashmi مئی 30, 2023 امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ…