ملک واپسی پر اسحاق ڈار کو ’’پاکستانی روپے کی سلامی‘‘ ڈالر کی قدر میں کمی
سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پانچ سال بعد اپنے وطن واپسی ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے جب ملک کی معیشت سیلاب کی تباہ کاریوں جیسی صورتحال پیش کر رہی ہے اور اصلاح احوال کی تمام…