پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز سے پاکستان نے کیا سیکھا؟ رمیز راجا نے بتادیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر جاری بیان میں کہا کہ سیریز زبردست رہی۔
انہوں نے کہا کہ اس سیریز سے پاکستان نے سیکھا ہوگا کہ دنیا کی…